سرفراز ملک ایم ڈی ایس ایل ایس کالج کی سابق لارڈ میئر عابد چوہان سے مانچسٹر میں ملاقات

مانچسٹر/ جہلم: ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کی سابق لارڈ میئر کونسلر عابد لطیف چوہان سے مانچسٹر برطانیہ میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی، کونسلر عابد لطیف نے ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کی تعلیمی خدمات کو سراہا۔

انہوں نے برطانیہ آنے والے سٹوڈنٹس کو انگلش زبان پر عبور اور کوئی مہارت سیکھ کر آنے کا مشورہ دیا، یہاں آنے سے پہلے سٹوڈنٹس کو یہاں کے کلچر اور رہن سہن پر ریسرچ کر کے آنا چاہیے تاکہ یہاں آ کر پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button