Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

دینہ میں تیز رفتار ڈمپر کی سڑک پر کھڑے ڈمپر کو ٹکر مار دی، 3 نوجوان شدید زخمی

دینہ میں تیز رفتار ڈمپر کی سڑک پر کھڑے ڈمپر کو ٹکر مار دی، 3 نوجوان شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ میں منگلا بائی باس روڈ پر ایئر پورٹ چوک کے قریب ڈمپر ڈرائیور ڈمپر کا ٹائر تبدیل کر رہا تھا کہ پیچھے سے ایک تیز رفتار ڈمپر نے کھڑے ڈمپر کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 25 سالہ عدنان ولد مشتاق سکنہ بھلوال سرگودھا، 30 سالہ سبتین شاہ ولد اعجاز شاہ سکنہ پنڈوری اور 24 سالہ علی ولد مظہر علی سکنہ اقبال ٹاؤن دینہ شدید زخمی ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں سے زخمی سبطین شاہ کو لاہور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button