Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کاچیک پوسٹ مصری موڑ کا فارمل دورہ

جہلم: ڈپٹی سپرٹنڈنٹ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کاچیک پوسٹ مصری موڑ کا فارمل دورہ، دورے کے دوران پوسٹ انچارج کو ہدایت کی کہ وہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ ہائی وے پولیس نے چیک پوسٹ مصری موڑ کا فارمل دورہ کیا ، دورے کے دوران انہوں نے چیک پوسٹ کی صفائی ، ستھرائی ، اسلحہ کی دیکھ بھال ، بیرکس کی صفائی ستھرائی کو تسلی بخش قرار دیا۔

اس موقع پرانہوں نے پوسٹ ہذا کی مجموعی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا اور ڈیوٹی افسران کو ہدایات دیں، دوپہر کا کھانا جوانوں کے ساتھ ملکر کھایا اور ان کے مسائل سنے، اس موقع پر انہوں نے چیک پوسٹ انچارج مصری موڑ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button