
دینہ کے نواحی علاقہ بو ڑا جنگل کی معروف شخصیت خالد محمود آف یو کے کا بھتیجا، چو ہدری محمد افضل کا بھانجا ، چو ہدری طالب حسین مر حوم کا صاحبزادہ چو ہدری جعفر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہو ئی جس میں چو ہدری الطاف ، سہیل سر ور ، مقصود سر ور ، عمران افضل ، کرنل چو ہدری ساجد ، چو ہدری تعلیم، چوہدری سہیل ، رضوان سیٹھی، چوہدری افتخار، چو ہدری لیاقت ، اظہر علی دانش سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔