Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

معروف شخصیت حاجی مظہر اقبال کا صاحبزادہ، توصیف اقبال اور سفیر اقبال کا بھائی مدثر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک

دینہ کے نواحی علاقہ طمہ عجائب کی معروف شخصیت حاجی مظہر اقبال کے صاحبزادے، توصیف اقبال اور سفیر اقبال کے بھائی مدثر اقبال کی شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔

مدثر اقبال کی دعوت ولیمہ کی تقریب دینہ کے مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں عنصر محمود چو ہدری ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر محسن ، صدر اخبار فروش یونین شعبان چو ہدری، رانا جمیل، محمد یونس، عمر فاروق او ر علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کاروباری، وکلاء، پیرامیڈیکل ڈاکٹرز، سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button