
دینہ پریس کلب کے چیئر مین امجد محمود سیٹھی کی بھتیجی اور فرحت محمود سیٹھی کی صاحبزادی کی شادی مقامی میرج ہال میں منعقد ہو ئی ، شادی بخیرو خو بی شیخ بلال کے ساتھ انجام پائی۔
شادی کی تقریب میں صدر دینہ پریس کلب سید تو قیر آصف شاہ ، حاجی اظہر چو ہدری ، انزق سیٹھی ، رضوان سیٹھی ، تو قیر سیٹھی ، توصیف امجد ، ہارون سیٹھی ، خاور حنیف سیٹھی ، عقیل سیٹھی ، محمد علی ، شیخ بلال سمیت دیگر سیاسی ، سماجی ، کارو باری ، صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شر کت کی ۔