محکمہ تعلیم کا انقلابی اقدام، 12 ہزار سے زائد اساتذہ گھر بیٹھے ریٹائر

آن لائن ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 12 ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں انقلابی اصلاحات کے ثمرات، ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابھی تک 12 ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔ ای ریٹائرمنٹ کا آغاز یکم جنوری 2022 کو کیا گیا تھا۔


صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ کے دوران 12 ہزار سے زائد ریٹائر اساتذہ کو استفادہ ہوا، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اساتذہ کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے میں کوشاں ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button