سپرٹنڈنٹ آف پولیس پنجاب ہائی وے پٹرول جہلم کا پٹرولنگ ہائی وے پولیس پوسٹ مصری موڑ کا فارمل دورہ

جہلم: سپرٹنڈنٹ آف پولیس پنجاب ہائی وے پٹرول جہلم کا پٹرولنگ ہائی وے پولیس پوسٹ مصری موڑ کا فارمل دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے پوسٹ ہذا کی صفائی ، ستھرائی ، اسلحہ کی صفائی ، بیرکس کی صفائی ستھرائی کو تسلی بخش قرار دیا، پوسٹ ہذا کی مجموعی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیااور ڈیوٹی افسران کو مناسب ہدایات دیں۔

انہوں نے دوپہر کا کھانا جوانوں کے ساتھ ملکر کھایا اور ان کے مسائل بھی سنے، پوسٹ انچارج کو ہدایت کی کہ وہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button