Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

مہنگائی میں پسی عوام کوایک اورجھٹکا۔۔ بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی

دینہ: حکومت کامہنگائی میں پسی عوام کوایک اورجھٹکا، بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 30 ارب روپے کا اصافی بوجھ پڑے گا۔

حکومت نے مہنگائی میں پسے عوام پر بجلیاں گرا دیں، بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

فروری کے بلوں میں اضافی رقم وصول کی جائے گی، قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 30 ارب روپے کا اصافی بوجھ پڑے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button