Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

چوہدری محمد اشرف عورہ کی زوجہ اور معروف صحافی چوہدری تبریز عورہ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان: چوہدری محمد اشرف عورہ کی زوجہ اور معروف صحافی چوہدری تبریز عورہ کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔ نیشنل پیس کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ سینئر صحافی معروف تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی ، ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز،ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس سابق صدر یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ، بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان کے سینئرنائب صدر شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے عہدے داران و اراکین اور وکلا، سیاسی سماجی و صحافتی تنظیموں نے راجہ جواد جالپ سے انکے تایا اور تبریز عورہ سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے لیے مغفرت کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button