Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

دینہ اور جہلم کے معذور افراد گھر بیٹھ کر آن لائن معذوری سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ میاں مظہر حیات

جہلم: معذور افراد کے لیے آن لائن سرٹیفکیٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں معذور افراد کے لیے آن لائن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ اتھارٹی جہلم تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب جہلم اور دینہ کے معذور افراد گھر بیٹھ کر آن لائن معذوری سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو، میڈیکل سوشل آفیسر علیم یوسف کے علاوہ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button