Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار ٹرک نے نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں تیز رفتار ٹرک نے نوجوان موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں لڈوا کے قریب تیز رفتار ٹرک نے نامعلوم موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا جس سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا، حادثہ زیر تعمیر سڑک پر پیش آیا۔

سماجی حلقوں نے اعلی آحکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیکیدار سڑک پر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے دوران کام سارا دن تیز رفتار ٹریفک کے باعث قریبی آبادی کے رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا ہے اس کا فوری نوٹس لیا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button