Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق جنرل کو نسلر حاجی مستقیم انصاری علالت کے باعث انتقال کر گئے

دینہ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق جنرل کو نسلر حاجی مستقیم انصاری علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کارو بای شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شر کت کی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق جنرل کو نسلر دینہ حاجی محمد مستقیم انصاری علالت کے باعث مین بازار دینہ میں انتقال کر گئے، مرحوم انتہائی ملنسار اور اچھی طعبیت کے مالک تھے انہوں نے پارٹی کے لیے بہت سی خدمات سر انجام دیں۔

انہوں نے پرویز مشرف دور میں جیل بھی کاٹی، مرحوم کی نماز جنازہ دن 3 بجے میانہ محلہ دینہ میں ادا کی گئی، جس میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی، کارو باری، صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شر کت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button