Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

نہ زمیں پھٹی اور نہ آسمان گرا، ڈومیلی میں نامعلوم خاتون 7 دن کی معصوم بچی گڑھے میں پھینک گئی

سوہاوہ: نہ زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا، میرا جسم میری مرضی کانتیجہ، ڈومیلی کے نواحی علاقہ دہرہ کے قبرستان کے قریب اپنا گناہ چھپانے کے لیے کوئی نامعلوم ماں سات آٹھ دن کی بچی کو رات کے اندھیرے میں ایک چھوٹے سے گڑھے میں پھینک گئی۔

بچی کے رونے کی آواز پراہل علاقہ موقعہ پر پہنچ گئے اور بچی کو لے کر تھانہ ڈومیلی اطلاع کی، بعدازاں بچی کا میڈیکل چیک اپ کروایا گیا وہ صحت مندہے ایک درد دل رکھنے والے شخص اور اس کی اہلیہ نے بچی کی پرورش کے لیے تھانہ ڈومیلی میں درخواست دے دی۔

تھانہ ڈومیلی نے نامعلوم والدین اور ان کے امدادیوں کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button