
جہلم پریس کلب کے ممبر معروف سینئر صحافی مرزا جویر اقبال کی والد ماجدہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری ، سیاسی، صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کرائی گئی۔