Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جہلم میں ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دوکاندار گرفتار

جہلم میں گرانفروشی اور سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاون متعدد دوکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

جہلم میں گراں فروشی اور سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے یکم اپریل سے اب تک 1266 کارروائیوں میں 4 لاکھ 11 ہزار کے جرمانے عائد کرتے ہوئے 9 افراد کو زیر حراست لیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے احکامات جاری کیے کہ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی, ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش فروخت کرنیوالوں کو بھاری جرمانوں سمیت جیل میں بھی ڈالا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button