Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ڈی پی او جہلم نے انسپکٹر نازیہ کوثر کو انچارج اینٹی ہراسمنٹ سیل تعینات کر دیا

جہلم: ڈی پی او جہلم رانا طاہر الرحمٰن خان نے انسپکٹر نازیہ کوثر کو انچارج اینٹی حراسمنٹ سیل تعینات کردیا ہے۔

نازیہ کوثرکی بطور انچارج تعیناتی سے خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے خواتین کا کہنا تھا کہ آب خواتیں کھل کر اپنی بات سمجھا پائیں گی۔اینٹی حراسمنٹ سیل سے خواتین مستفید ہوپائیں گی۔

خواتین نے ڈی پی او جہلم رانا طاہر الرحمٰن خان کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔

ڈی پی او جہلم رانا طاہر الرحمٰن خان نے نان مسلم سب انسپکٹر عاطف یونس کو انچارج مصری چوکی تعینات کیا ہے۔کرسچین کیمونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button