
جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق انصاف عوام کی دہلیز پر رانا طاہر رحمٰن خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم 12 اپریل بروز منگل12 بجے دن تھانہ چوٹالہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
اس حوالے سے ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے وقت کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔