Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پرائمری، مڈل کے امتحانات کی پالیسی تبدیل

رواں سال گورنمنٹ سکولز پرائمری اور مڈل کے امتحان خود کروائیں گے،امتحان کیلئے پنجاب ایگزمینیشن کمیشن ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرے گا۔

رواں سال پرائمری اور مڈل کے امتحان کے لئے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کرے گا۔ سکول اپنے طور پر خود سے ڈیٹ شیٹ تیار کریں گے اور امتحانات منعقد کروائیں گے۔

پیک سوالیہ پرچوں کیلئے سکولوں سے صرف آئٹم بینک فراہم کرے گا۔ سکول انتظامیہ آئٹم بنک سے سوالیہ پیپرز تیار کرے گی۔ سوالیہ پیپرز کی جوابی کاپی بھی پیک کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔

امتحانات کے لئے اساتذہ کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ آوٹ آف کورس سوالیہ پیپرز تیار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button