Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں دن دیہاڑے 3 ڈکیت دوکاندار سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں دن دیہاڑے 3 ڈکیت دوکاندار سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ شریف میں 3 ڈکیت بندوق کی نوک پر سیالوی کریانہ سٹور پر ڈیڑھ لاکھ لوٹنے میں باآسانی کامیاب ہوگئے۔

تقریباً ایک بجے کے قریب تین ڈکیت موٹر سائیکل پر آئے اور سیالوی کریانہ اسٹور میں گھس گئے اور بندوق کی نوک پر ڈیڑھ لاکھ روپے باآسانی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

عوام نے اعلی حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ڈکیتوں کو فوراً گرفتار کیا جائے اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button