Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ڈی پی او جہلم رانا طاہر رحمٰن خان کا سستا رمضان بازار کا دورہ، سکیورٹی کا جائزہ لیا

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا طاہر رحمٰن خان کا سستا رمضان بازار کا دورہ، سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں سستا رمضان بازاروں پر افسران و ملازمان اپنی ڈیوٹی انتہائی ذمہ داری اور مستعدی سے سرانجام دیں۔ سستا رمضان بازار میں آنے والے ہر شخص کو مکمل چیکنگ کے بعد اندر جانے دیا جا رہا ہے۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانے کی حدود میں لگائے گئے سستا رمضان بازاروں کی سیکیورٹی ڈیوٹی کو بار بار چیک اور بریف کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button