
جہلم: ڈاکٹر زاہد تنویر ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم تعینات، ڈاکٹر زاہد تنویر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم کے عہدے کاسنبھال لیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر زاہد تنویر کو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم تعینات کردیاگیا۔ اس سے قبل ڈاکٹر میاں مظہر حیات بطورDHOفرائض سرانجام دے رہے تھے ان کو CEOہیلتھ جہلم تعینات کیا گیا تھا۔