Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخ شہزاد نے مارکیٹ کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

جہلم: اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخ شہزاد نے مارکیٹ کمیٹی کا چارج سنبھال لیا اور محکمانہ امور کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

انہوں نے محکمانہ بریفنگ لیتے ہوئے کہا کہ تمام افسران ایمانداری اور جان فشانی سے محکمانہ امور کی انجام دہی کو یقینی بنائیں۔ رمضان بازاروں میں ضلع کی عوام کو بھرپور ریلیف دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے اور فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button