Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

روزہ محض بھوک پیاس نہیں بلکہ صبر ایثار اور تقویٰ کا درس دیتا ہے۔ ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

جہلم: روزہ محض بھوک پیاس نہیں بلکہ صبر ایثار اور تقویٰ کا درس دیتا ہے ، روزہ ایسی عبادت ہے کہ جس کا گواہ خود اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس ہے ماہ صیام کو اُس کی روح کے مطابق گزارا جائے۔

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر فواد مجید چوہدری نے ماہ صیام استقبالیہ پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوںنے کہا کہ سوشل میڈیا پر وقت گزاری سے بہتر ہے کہ آپ رب کائنات کی عبادت کریں ۔

انہوں نے کہا کہ طبی لحاظ سے سحری اور افطاری کے اوقات میں سادہ غذاؤں کا استعمال کیا جائے چٹ پٹی اور مرغن غذاؤں سے پرہیز کرکے اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button