القادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ سوہاوہ میں پہلی 2 روزہ بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

سوہاوہ: القادر یونیورسٹی پروجیکٹ ٹرسٹ میں پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

پہلی بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس بہ عنوان ”عصر حاضر میں سیرت طیبہ سے استفادہ کی جہات” کی میزبانی کا اعزاز فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز کو حاصل ہوا جس میں مختلف اسکالز، یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر امجد الرحمٰن ڈائریکٹر آپریشن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ یہ کانفرنس سیرت طیبہ ﷺ میں تحقیق کی تشنہ جہات کو بحال کرنے، عصری مسائل کے حل میں سیرت طیبہ سے رہنمائی کی خُوبیدار کرنے اور اس تئیں اسکالر شپ کو اجاگر کرنے کے ہمارے مشن کو حاصل کرنے کے لیے پہلے سنگ میل کے طور پر کام کرے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button