
جہلم: مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے جامعہ علوم اثریہ جہلم کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے حافظ عبد الحمید عامر کی اہلیہ کی وفات حافظ عبدالحمید عامر،حافظ عمر عبد الحمید،محمد ارشد سیٹھی سے مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا،مرحومہ کے لیے دعائیہ کلمات کہے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
دیگر لواحقین میں سینائب مدیر الجامعہ حافظ عبدالغفور جہلمی اور مدیر التعلیم مولانا عکاشہ مدنی سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔