جہلم میں جی ٹی روڈ پر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، میاں بیوی شدید زخمی

جہلم میں جی ٹی روڈ پر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، میاں بیوی شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں کشمیر کالونی کے قریب جی ٹی روڈ پر ایک کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 28 سالہ میراج ولد ایوب سکنہ منگلا کینٹ اور 23 سالہ عروج زوجہ میران شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 جہلم نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button