Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے پر فواد چوہدری کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

دینہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے فواد چوہدری سمیت مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔

ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو کور کمیٹی گروپ سے ریموو کیا گیا۔پی ٹی آئی کی رول آف لسٹ سے بھی کور کمیٹی ارکان کے نام ہٹا دیئے گئے، تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت کو پارٹی چھوڑنے والوں کو گروپس سے ریموو کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بنی گالا کی سوشل میڈیا ٹیم کو ٹوئٹر، انسٹا گرام، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ گروپ کو دوبارہ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button