Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جہلم پولیس نے ایک اور گمشدہ بچہ والدین سے ملا دیا

جہلم پولیس کی بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار، جہلم پولیس نے ایک اور گمشدہ بچہ والدین سے ملا دیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس کو مسمات عائشہ نے رپورٹ کی کہ اس کا کم سن بچہ آیان بلال بعمر 4 سال جو بازار میں دوران خریداری میرے ساتھ تھا بازار میں گم ہو گیا ہے جس پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن جہلم نے فوری طور پر ضروری اقدامات کرتے ہوئے بذریعہ ہیومین انٹیلی جنس اور سوشل میڈیا بچے کو بازار میں سے ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔

بچے کی والدہ نے خوش ہوتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا اور جہلم پولیس اور ایس ایچ او تھانہ سول لائن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button