جہلم کے ابھرتے ہوئے کارروباری مرکز میں کارروباری حضرات کے لئے بہترین مواقع میسر

جہلم کے ابھرتے ہوئے کارروباری مرکز میں کارروباری حضرات کے لئے بہترین مواقع میسر ہیں۔

باورچی خانے سے متعلقہ اشیاء کی نئی دکان کا افتتاح کیا گیا جس میں معززین شہر نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی محمد فاروق مرزا تھے جبکہ افتتاح کا فیتہ بیگم ڈاکٹر محمد اسد مرزا نے کاٹا ، پروفیسر زاہد ساہی نے کارروباری کی ترقی کے لئے دعا کی۔

المرکز جہلم کی ذیلی تنظیم سی ڈی سی کے افراد جن میں کرنل (ر) عبید مرزا ، ڈاکٹر شاہد تنویر ، شاہدہ اختر شاہ، ارشد مرزا اور دیگر نے شرکت کرکے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button