Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دینہ: رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی گھی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ایک اندازے کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ضلع بھر میں گھی کی فی کلو قیمت میں 55 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گھی کی فی کلو قیمت 479 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایک ہفتے میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سب سے زیادہ گھی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

ضلع جہلم میں گھی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 55 روپے کا اضافہ ہوا اور گھی 424 سے بڑھ کر 479 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہاہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button