Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

متوقع بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) جہلم سے کلین سویپ کرے گی۔ چوہدری لال حسین

جہلم: بلدیاتی انتخابات میں جہلم سمیت پورے پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی۔

چوہدری لال حسین سابق ایم پی اے نے جہلم اپڈیٹس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جعلی حکمران کس منہ سے عوام کے پاس جائیں گے، جہلم پہلے بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اب بھی ہے، ہمارے دور کے ترقیاتی کاموں کو عوام کبھی بھی نہیں بھول سکتی، ہماری عوام میں مقبولیت روزبروز بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالسیوں کو عوام سمجھ چکی ہے، تین سال میں ان مسلط کردہ حکمرانوں نے سوائے بھوک بروزگاری مہنگائی کے عوام کو دیا ہی کیا ہے جو یہ ووٹ مانگے گے اب فصلی بٹیروں کا وقت گزرچکا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button