Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

تھانہ دینہ کے علاقہ میں فائرنگ، 3 شہری شدید زخمی، ڈی پی او جہلم کا نوٹس

دینہ: تھانہ دینہ کے علاقہ میں 3 شہریوں کے فائرنگ سے زخمی ہونے کے معاملہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

واقعہ کے بعد ڈی پی او جہلم نے خود ہسپتال وزٹ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا، ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم ارشد کو گرفتار کر لیا، بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button