Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جہلم پولیس نے 2 موٹرسائیکل چوروں کو پکڑ لیا، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

جہلم: ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد کر لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت علی اور عبدالروف کے ناموں سے ہوئی،ملزمان کے قبضہ سے 4 مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد کر لیے، ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ کالا گجراں میں درج کیے گئے تھے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے حکم دیا کہ عوام کی قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں معہ ٹیم کو شاباش دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button