Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

رضا کاران وطن ٹرسٹ نے خدمت کے 11 سال مکمل کر لئے، میاں الپ ارسلان

جہلم: میاں الپ ارسلان چیئرمین ٹرسٹ نے کہا کہ رضاکاران وطن ٹرسٹ، فخر کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہے کہ ہم نے اپنی خدمات کے 11 سال مکمل کر لئے ہیں جو 2011 میں ڈی ایچ کیو جہلم کے تمام مریضوں کو مفت کھانا فراہم کرکے شروع کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ طویل سفر ہے اور اب بھی جاری ہے۔ اللہ رب العزت اور میرے تمام خیر خواہوں کا شکریہ جنہوں نے اس مقصد میں ہماری مدد کی۔ اپنے عطیات دیتے وقت ہمیں یاد رکھیں تاکہ ہم اپنی خدمات جاری رکھیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button