Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جہلم پولیس کے افسران آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خدمت پر بھی معمور

جہلم پولیس کے افسران آٹا تقسیم مراکز پر شہریوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خدمت پر بھی معمورہیں۔

بزرگ اور کمزور شہریوں کو سامان کی ترسیل میں پولیس افسران مدد کر رہے ہیں، کسی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھی پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں شہریوں کی خدمت اور حفاظت پولیس کے لئے ایک باعث فخر اور باعث رحمت فریضہ ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button