Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

انسداد دہشت گردی عدالت نے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت دوبارہ منظور کر لی

جہلم: انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے وقت پولیس پر تشدد، اقدام قتل، قتل اور جلاؤ گھیراؤ کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی عبوری ضمانت دوبارہ منظور کر لیں۔

عدالت نے فواد چوہدری کو ایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فواد چوہدری کی ضمانت 4 اپریل تک منظور کر لی گئی۔ پی ٹی آئی رہنماء کی جانب سے وکیل سکندر ذوالقرنین نے ضمانتیں دائر کیں۔

فواد چوہدری نے ضمانت دائر کی، اس سے قبل عدالت نے عدم حاضری پر درخواست مسترد کردی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button