Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جہلم میں سپر عجوہ مارٹ سے سرکاری آٹا برآمد، مارٹ کو سیل کر دیا گیا

جہلم میں سپر عجوہ مارٹ سے سرکاری آٹا برآمد ہونے پر مارٹ کو سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے محکمہ فوڈ کے ہمراہ مارٹ پر چھاپہ مارا اور بڑی مقدار میں سرکاری آٹے کے تھیلے برآمد ہونے پر مارٹ کے کریانہ والے حصے کو سیل کر دیا۔ آٹے کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button