Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پولیس تحفظ سنٹر جہلم کی ہاتھوں پاؤں سے معذور اسپیشل جوان کی فوری دادرسی

جہلم: اسپیشل جوان نے تحفظ سنٹر جہلم میں درخواست دی کہ اس کا شناختی کارڈ گم گیا ہے اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انچارج تحفظ سنٹر محمد بلال اے ایس آئی نے سپیشل جوان کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے فوری طور پر آن لائن رپورٹ کا اندارج کروایا کر رپورٹ اسکے حوالے کی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ تحفظ سنٹر میں ٹرانسجینڈرز، منشیات کے عادی افراد، گونگے، بہرے، ذہنی معذور افراد، جنسی تشدد کا شکار خواتین اور بچوں کو ایک چھت تلے سہولیات فراہمی جاری رہیں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button