Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم کی شناخت ساجد کے نام سے ہوئی۔

واقعہ کا مقدمہ گزشتہ برس تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا، واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button