Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

جہلم میں سڑک پار کرنے والی خاتون ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر شدید زخمی

جہلم میں سڑک پار کرنے والی خاتون ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئی، خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ پنڈ رتوال میں روڈ کراس کرتے ہوئے 48 سالہ خاتون ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ گئی۔

حادثہ میں خاتون بری طرح زخمی ہو گئی جسے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button