
جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے جہلم کے مختلف آٹا تقسیم مراکز کا دورہ کیا اور رتمام صورتحال کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پولیس آٹے کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے، شہریوں سے گزارش ہے کہ نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔