Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پنجاب کلچر ڈے پر جہلم کی ضلعی پولیس بھی ثقافتی رنگ میں رنگ گئی

جہلم: ڈی پی او رانا طاہر رحمٰن خان اور جہلم پولیس نے علاقائی لباس اور پگ پہن کر منایا۔

ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے بھی وردی کے ساتھ پگ پہن کر دفتری امور سر انجام دیئے۔ ضلعی پولیس بھی پنجاب کی ثقافت میں وطن عزیز کی تمام قوموں کے رنگ میں شامل ہے۔

ڈی پی او رانا طاہر رحمٰن خان نے کہاکہ ثقافت سے جڑی رہنے والی قومیں ہی آگے بڑھتی ہیں۔ ہم لوگوں کے جان و مال کے ساتھ ساتھ اپنی ثقافت کی بھی حفاظت کریں گے، زندہ قومیں نہ صرف ہمیشہ اپنی ثقافت کو زندہ بلکہ تہذیب و تمدن کے پرچارکو خصوصی اہمیت دیتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button