ڈی پی او جہلم رانا طاہر الرحمٰن خان 15 مارچ کو تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

دینہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر رانا طاہر رحمٰن خان 15 مارچ کو دن 12 بجے تھانہ دینہ میں کھلی کچہری لگائیں گے جہاں کچہری میں لوگوں کے مسائل سنیں گے اور مو قع پر احکامات جاری کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button