چوہدری افتخار احمد آل پاکستان گورنمنٹ گرینڈ الائنس ڈویژن کے صدر منتخب

جہلم: چوہدری افتخار احمد ڈھڈی کو راولپنڈی ڈویژن میں آل پاکستان گورنمنٹ گرینڈ الائنس کا صدر منتخب ہونے پر عزیز و اقارب کی طرف سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق افتخار احمد ڈھڈی کو ایپکا اور اگیگا آل پاکستان گورنمنٹ ملازمین گرینڈ الائنس کا راولپنڈی ڈویژن کے وائس پریزیڈنٹ منتخب ہو گئے۔

افتخار احمد ڈھڈی کو وائس پریزیڈنٹ منتخب ہونے پر عزیز و اقارب کی طرف سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ عزیز و اقارب کے علاوہ سینئر سٹاف ڈپٹی کمشنر آفس کے دوستوں میں چوہدری اظہر اقبال، راجہ جاوید سکندر، ارشد بٹ، عبدالرحیم اور دیگر دوستوں نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چوہدری افتخار احمد ڈھڈی نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button