ملک محمد صادق آف یوکے نے ضلع کچہری میں پھل اور پھولدار پودے لگائے

جہلم: ملک محمد صادق آف یوکے نے اپنی مدد آپ کے تحت ضلع کچہری میں پھل اور پھولدار پودے لگائے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد صادق آ ف یوکے نے اپنی مدد آپ کے تحت اسسٹنٹ کمشنر جہلم کے دفتر کے سامنے، جیل روڈ، بلڈنگ دفترکے ساتھ، DSP دفتر سرکل دفترکے سامنے پودے لگائیں ہیں اور جو پودوں کی کیاریاں گندی اور خشک ہوگئی تھی ان کو صاف کیا گیا او ر پانی لگایا گیا ہے۔

ملک محمد صادق آ ف یوکے نے کہا کہ میں نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے اور میں نے بھی شجر کاری مہم میں حصہ ڈال دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button