Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

پنڈدادنخان میں دھریالہ جالپ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

پنڈدادنخان میں دھریالہ جالپ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شبیر چیمہ نامی شخص موٹر سائیکل پر بچوں کو سکول سے واپس گھر لے کر جا رہا تھا کہ دھریالہ جالپ باغانوالہ موڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شبیر چیمہ نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ نامعلوم افراد موقع سے فرار ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہےاور لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، فائرنگ سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button