Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

ڈی پی او جہلم کی جانب سے اینٹی بیگرز سکواڈ کے افسران میں سرٹیفکٹ اور نقد انعامات کی تقسیم

جہلم: رانا طاہر رحمٰن خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے اینٹی بیگرز سکواڈ کی گزشتہ روز کی کارروائی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اینٹی بیگرز سکواڈ کے اہلکاروں اور لیڈی پولیس کی حوصلہ افزائی اور بہترین کارکردگی دکھانے پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر محمد اکرم گوندل ڈی ایس پی ٹریفک جہلم بھی موجود تھے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے کہا کہ محکمہ پولیس ایک خاندان کی طرح ہے، عوامی خدمت اور بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button