Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، چار افراد زخمی

گوجرخان: جی ٹی روڈ پر مسہ کسوال کے قریب لاہورکی جانب سے آنے والی تیز رفتار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

کار ST-711 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر درخت کے ساتھ ٹکرائی جس سے چاروں کار سوار اسامہ علی وقاص علی، ماجد ولد محمد ارشد، محمد بلال ولد احمد رضا سکنائے کامونکی زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کوریسکیو 1122 کے مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button