Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں کو قتل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل کا لرزہ خیز واقعہ چٹی شیخاں میں پیش آیا اور ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مفرور ملزم مقتولہ کے ساتھ شادی کا خواہش مند تھا۔

پولیس اسٹیشن مراد پور سیالکوٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button